ملک محمد سلیم ملک اتحاد  میلسی کے سرپرست مقرر


میلسی (تحصیل رپورٹر)معروف سماجی شخصیت ملک محمد سلیم کو ملک اتحاد میلسی کا سرپرست مقرر کردیاگیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک برادری میلسی شہر کی سب سے اکثریتی برادری ہے اور ہم اس اتحاد کے ذریعے انشاء اللہ ملک برادری کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے اور شہر کے بنیادی مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن