پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ناکافی قرار

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)عوام نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کو ناکافی قرار دے دیا،پیٹر ول کی قیمت میں معمولی کمی اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ قوم کے ساتھ بے ہودہ مذاق ہے ،پیٹر ول و ڈیزل کی قیمت جس تیزی سے بڑھی ہے اس سے مہنگائی کا ایک طوفان آیا ہے جس سے عوام پس کر رہ گئے ہیں، ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے مہنگائی کنٹرول کرنے کی بجائے نگران حکومت نے ایک طرف پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے کمی تو کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن