وزیر آباد (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد چلڈرن وارڈ میں مبینہ طور پر انجکشن دوران علاج ری ایکشن کر گیا۔ 9 زیر علاج بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔ 3 بچوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔ والدین اپنے بچوں کو لے کر دوسرے شہر جانے پر مجبور ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال وزیر آباد میں انجکشن کے ری ایکشن سے 9 بچوں کی حالت غیر
Oct 02, 2023