پشاور (این این آئی)پشاور میں ریلوے پولیس نے غیرقانونی اسلحے کے ساتھ ریلوے اسٹیشن میں داخل ہونے پر ٹک ٹاکر خاکسار انجم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ جمال عبدالناصر نے بتایاکہ ملزم خاکسار انجم غیرقانونی اسلحے کے ساتھ ریلوے اسٹیشن داخل ہوا۔