آپٹانے ورژن 3 اور ایچ جے آر ایس میں تبدیلیوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(نامہ نگار)آل پاکستان ٹینیور ٹریک ایسوسی ایشن کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس اجلاس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی توجہ ٹی ٹی ایس اساتذہ کے مسائل کی طرف دلائی گئی۔ آپٹانے ورژن 3 اور ایچ جے آر ایس میں تبدیلیوں کو مسترد کر دیااور چئیر مین ہائر ایجوکیشن کمیشن پر زور دیا کہ ان مسائل کو فوری حل کی طرف لے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن