مملکت پاکستان

Oct 02, 2023

اگر ہم اس عظیم مملکت پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں اور بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑیگی۔ خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی پاکستان 11 اگست 1947ئ

مزیدخبریں