لاہور(خصوصی نامہ نگار )13 جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان ڈپٹی کنوینئرزسابق سینیٹرحافظ حسین احمد، ڈاکٹر فرید احمدپراچہ،صاحبزادہ پیراویس نورانی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مفتی غلام حسین نعیمی نے مستونگ وہنگومیں مذہبی پروگرامزاورنمازیوں پردہشتگردانہ خودکش حملوں کے نتیجہ میں درجنوں افراد کی المناک شہادت اوربیسیوں کے شدیدزخمی ہونے پرانتہائی دکھ اورغم وغصہ کااظہار کرتے ہوئے کہا وطن عزیزمیں مسلسل دہشتگردی ملک دشمن طاقتوں کی مسلط کردہ غیراعلانیہ جنگ ہے ۔