عبداللطیف ہنجراانصاف لائرزفورم ایپکس کمیٹی کے رکن نامزد

Oct 02, 2024

لاہور( نوائے وقت رپورٹ) سابق ممبرپنجاب بار کونسل، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ  چودھری عبداللطیف ہنجرا کو انصاف  لائرزفورم کی ایپکس کمیٹی کا رکن نامزدکردیاگیا۔وکلاء برادری سیاسی سماجی رہنماؤں نے نامزدگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ عبداللطیف ہنجرا کی نامزدگی سے انصافلائرزفورم مزیدمضبوط ہوگااورسیاسی کارکنوں پربنائے گئے سیاسی مقدمات کیخلاف ایک مضبوط اور مؤثر آواز ثابت  ہونگے۔

مزیدخبریں