ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31اکتوبر کرنی چاہیے:عامرقدیر

Oct 02, 2024

لاہور( کامرس رپورٹر)ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو اپنے سسٹم کی وجہ سے درپیش مسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں14اکتوبر کی بجائے 31اکتوبر تک توسیع کرنا چاہیے تھی۔

مزیدخبریں