مسئلہ فلسطین پر حکمرانوں کو   عملی اقدامات کرنے ہوں گے:ضیاء الدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کے حکمرانوں کو تقریروں اور مذمتوں سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ اسرائیلی کی دہشتگردی  خطے کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن