کامونکی(نمائندہ خصوصی)حزب اللہ رہنما سید حسن نصر اللہ کی بے مثال جدوجہد، استقامت اور باطل کے خلاف جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حسن نصر اللہ کی شہادت امت مسلمہ میں نئے انقلابی جذبے کو جنم دے گی۔ ان خیالات کا اظہار سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا۔