بابر اعظم ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا  انہوںنے کہا کہ ٹیم کی کپتانی میرے اعزاز تھی ۔ سب نے سپورت کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔ کپتانی سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔بطور کھلاڑی کردار ادا کرنا چاہتاہوں ۔  

ای پیپر دی نیشن