لاہور چیمبر تاجروں کے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچائے گا:میاں ابوذر شاد

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر میاں ابوذر شاد نے تاجروں کے وفود کیساتھ ملاقاتوں میں مسائل حل کرنے کے پختہ عزم کا اظہار اور کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے جامع حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان، نائب صدر شاہد نذیر چودھری اور مختلف مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے نمائندگان شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن