مرکزی مسلم لیگ مہنگائی کے مارے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی:خالد مسعود سندھو

 لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر انتظام لاہور میں سستے بازار و میڈیکل کیمپ کا افتتاح کردیا گیا۔افتتاح صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو نے کیا۔اس موقع پر    خالد مسعود سندھو نے کہا مہنگائی کے عوام کا جینا دو بھر کردیا۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ اپنے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ہم نے لاہور سے سستے بازار اور میڈیکل کیمپ کا کا آغاز کیا ہے اور جلد پورے ملک میں اس سلسلے کو پھیلائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن