لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں اپوزیشن ارکان نے ملاقات کرکے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرائی۔
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی
Oct 02, 2024