یکم اکتوبر 2001 کوسرینگر میں اسمبلی حملے کی  منصوبہ بندی بھارت نے کی تھی،جرمن صحافی

Oct 02, 2024

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت  کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قانون ساز اسمبلی پر حملے کو آج 23 برس مکمل ہوگئے ۔جرمنی کے تحقیقاتی صحافی الیاس ڈیوڈسن نے اپنی کتاب’’دی بیٹریل آف انڈیا: ری وزیٹنگ دی26/11ایویڈینس‘‘میںکہا کہ  سرینگر میں اسمبلی حملے کی منصوبہ بندی بھارت نے کی تھی۔

مزیدخبریں