لاہور(سپورٹس رپورٹر ) بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ مشرفی مرتضی پرغیرقانونی وصولی اور شیئرزکی زبردستی منتقلی کاالزام ہے جبکہ سابق کپتان کیساتھ 6 دیگر افراد بھی مقدمہ میں نامزد کیے گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ سمیت 7افراد ایک اور مقدمے میں نامزد
Oct 02, 2024