اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے دلنہ سے تعلق رکھنے والے کشمیری حریت پسندنور الدین عرف سیف الاسلام اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماسٹر نورالدین خان نے اپنی زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لئے وقف کی تھی ۔