ایسا لگتا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں، فواد چوہدری 

 اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں۔احتساب عدالت اسلام آباد میں کرپشن اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ یہ کیس 8 مہینوں سے انکوائری میں چل رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن