وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصرکی گرفتار ی کیلئے کریک ڈاؤن

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصرکی گرفتار ی کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا اس سلسلہ میں اسلام آباد پولیس تھانہ انڈ سٹر یل ایر یا، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ نو ن، تھا نہ کورال اور تھا نہ کر پا پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے پا نچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے1200گرام ہیروئن،600گر ام چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر کے مقدما ت درج کرلیے جبکہ 10 اشتہاری مجرمان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن