ملک کو بیرونی ایجنڈے کے مطابق آئی ایم ایف کرحوالے کر رکھا ہے، بابر کرامت 

 جاتلی(نامہ نگار)پی ڈی ایم کی موجودہ حکومت نے پاکستانی سات ماہ کی مدت میں عوام کی چیخیں نکالوا دی  اور سوائے اپنی عیاشیوں اور پروٹوکول کے علاوہ  ملک کو نوچ کر کھا گے ہیں خاص طور پر ملک کے غریب عوام کو دو ٹائم کی روٹی کے حصول کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا ہے ان خیلات کا اظہار نوجوان امیدوار ایم پی اے  پی پی نو کرین پارٹی گوجر خان راجہ بابر کرامت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک کو بیرونی ایجنڈے کے مطابق آئی ایم ایف کرحوالے کر رکھا ہے بیروزگاری مہنگای روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں خوردونوش کی تمام اشیا ء کی قیمتوں میں اضافے سے غریب دمی کی زندگی  اجیرن بنا دی گی ہییجو کہ عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو گے ہیں راجہ بابرکرامت کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت نے ملک کو کنٹینرز والا ملک بنا دیا ہے اور اب کے دن گنے جا چکے عوام جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعاہیں دے رہے ہیں انہوں نے اس ملک میں کچھ دنوں تک نزر ہی نہیں نا ہے جب اسلامی قانون کا نفاز ہو گا تو یہ ملک خود بخود ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاے گا ملک میں سود کے نظام کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن