میاں محمد فیاض کو بلا مقابلہ راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز   کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

Oct 02, 2024

راولپنڈی( نمائندہ نوا ئے وقت ) راولپنڈ ی ا سلام آباد کی ممتا ز سیاسی سماجی اور کاروبار ی شخصیت میاں  فیاض کو بلا مقابلہ راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار راولپنڈی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری خالد محمود پاکستان چائنہ بزنس فورم کے چیئرمین شیخ محمد ناصر علی، ڈی ایس پی چوہدری صابر ندیم ، ایس پی اسلام آباد پولیس حسن رضا شاہ، سابقہ ڈائریکٹر وزارت داخلہ محمد پرویز، صدر انجمن تاجران گوالمنڈی ملک شوکت حیات،نائب تحصیلدار آر ڈی اے خان ظفر خان و دیگر نے میاں فیاض کو مبارک دی اور امید ظاہر کی کہ تاجروں کی فلاح و بہبود کے عملی کام کریں گے۔

مزیدخبریں