سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان کے علاقے توے خولومیں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، اس دوران فورسزکوشدت پسندوں کی جانب سے زبردست فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا، سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں سات شدت پسند ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے تاہم فورسزاہلکارمحفوظ رہے۔ زخمی شدت پسندوں کوتحویل میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے توے خولو میں سکیورٹی فورسزاورشدت پسندوں کے دوران جھڑپوں کے نتیجے میں سات شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
Sep 02, 2012 | 16:46