’’سفاری پارک مقابلہ‘‘ایس ایچ گلستان معطل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ)  سفاری پارک میں پولیس مقابلہ میں ایس ایچ او گلستان جوہر  ملک سلیم کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ ایڈیشنل آئی جی کے مطابق ملک سلیم کو معطل کردیا گیا۔ غفلت پر ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کی گئی۔ دیگر ملوث افسروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن