اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سابق ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے نئے انکشافات میں بتایا ہے کہ ہزاروں کمرشل کنٹینرز پاکستان کے گوداموں میں اترے، ڈرائیوروں نے بھی تحقیقات میں بتایا کہ کنٹینرز ملک سے باہر نہیں گئے۔ نیٹو کنٹینرز کیس کے تفتیشی سابق ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے کہا کہ کرپشن کی رقم 37 ارب سے کہیں زیادہ ہے۔
نےٹوکنٹینرز کیس