ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثے پیش آ گیا جس سے 12 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی درہ بٹ سے آ رہی تھی۔
حادثہ
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 12اہلکار زخمی
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 12اہلکار زخمی
Sep 02, 2013