صدر نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں بھجوانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے اور غلام مصطفی مینگل کو بلوچستان ہائی کورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے بلوچستان ہائیکورٹ کے تین ججزکی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری بھی دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن