جاوید ہاشمی کے الزامات، عمران خان پارٹی قیادت سے مستعفی ہو جائیں، سوشل میڈیا رائے

Sep 02, 2014

کراچی (وقائع نگار) مخدوم جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کرنے والوں میں سے کئی ایک نے یہ کہا ہے کہ اب الزامات ثابت ہونے تک عمران خان کو پارٹی قیادت سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ بے شک ایک مہینے کیلئے سہی لیکن وہ پارٹی قیادت سے استعفیٰ دے دیں۔

مزیدخبریں