کوئٹہ (بی بی سی اردو) بلوچستان کے علاقے کیچ اور تمپ میں مبینہ آپریشن اور ہلاکتوں کیخلاف بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بی ایس او آزاد کی چیئرپرسن کریمہ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد میں ربڑ کی چند گولیاں چلنے کی وجہ سے میڈیا بلاتعطل براہ راست نشریات چلاتا رہا لیکن ہلاکتوں پر ایک جملہ بھی ادا نہیں کر سکا۔