کولمبو (نوائے وقت رپورٹ) سری لنکا کی عدالت نے پاکستانی پناہ گزینوں کو وطن واپس بھیجنے کی اجازت دیدی۔ سری لنکن عدالت نے کہا ہے کہ پاکستانی پناہ گزین ملکی سلامتی اور ماحول کیلئے خطرہ ہیں۔ عدالت کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں رہنے والے پاکستانی پناہ گزین جرائم میں ملوث ہیں اور ملیریا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں۔
سری لنکن عدالت نے پاکستانی پناہ گزینوں کو وطن واپس بھجوانے کی اجازت دیدی
Sep 02, 2014