کولوراڈو :چھوٹا طیارہ تباہ 5 افراد ہلاک

Sep 02, 2014

کولوراڈو (این این آئی ) امریکی ریاست کولوراڈو میں چھوٹا طیارہ تباہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ٗ سنگل انجن والا طیارہ ائیرپورٹ کے قریب کھیتوں میں گرا، واقعہ میں طیارے میں سوار پانچ افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ حکام نے زخمی شخص کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا،حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔

مزیدخبریں