بھارتی سپریم کورٹ کا سری نواسن کو عہدے پر بحال کرنے سے انکار

نیودہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقات کیلئے مدوگالے کمیٹی کو مزید 2 ماہ کا وقت دے دیا۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر سری نواسن بدستور معاملات سے الگ رہیں گے جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتی ہیں۔ مدوگالے کمیٹی نے درخواست کی تھی کہ مزید 13 افراد کے خلاف تحقیقات کیلئے وقت درکار ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے نام ظاہر نہیں کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...