مصر:فنکاروں پر نیم عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد

قاہرہ(صباح نیوز)مصر کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار فن کاروں، گلو کاروں اور شوبز سے وابستہ افراد کے لئے نیا ضابطہ اخلاق متعین کرتے ہوئے ان کے لئے نیم عریاں اور غیراخلاقی لباس زیب تن کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن