ایشین باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان کو آخری کوارٹر فائنل میں شکست

Sep 02, 2015

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو آخری کوارٹر فائنل میں بھی شکست ہو گئی۔ محمود الحسن اکانوے کلو گرام کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں تاجک باکسر قربان اوف سے ہار گئے۔ قومی ٹیم چھ ستمبر کو وطن واپس پہنچے گی۔

مزیدخبریں