آٹا چکی مالکان کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بغیر نوٹس چکیاں سیل کرنے پر اظہار تشویش

Sep 02, 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بغیر نوٹس آنا چکیاں سیل کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اس عمل سے چکی مالکان میں بے چینی پھیل گئی ہے اس امر کا ظہار گزشتہ روز لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت علی ملک نے کی۔

مزیدخبریں