ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت ہو گئی

کامونکے(نامہ نگار) دو روز قبل کار کی ٹکر سے ہلاک ہونےو الے ساٹھ سالہ شخص محمد اشرف ساکن شریف پورہ کے نام کی شناخت ہوگئی ۔

ای پیپر دی نیشن