حج اتحاد بین المسلمین کا مظہر ہے دردانہ صدیقی‘ سمیعہ راحیل

لاہور(لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنماؤںنے کہا ہے کہ حج عالمگیر اجتماعیت و اتحاد بین المسلمین کا مظہر ہے اور قربانی کی اصل روح فدائیت ،سپردگی اور اللہ کی غیر مشروط اطاعت ہے، اسوہ ابراہیمی نمرود کی خدائی کو چیلنج کرنے کا درس اور بندگی رب کے لیے ایثار اور قربانی ہے۔ دردانہ صدیقی ،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور زرافشاں فرحین نے کہا کہ خطبہ الوداع میں پوری انسانیت کے لیے فلاح اور جامع ہدایات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن