جنگ کے خاتمے کا واحد را ستہ غیر ملکی افواج کا انخلا ہے: طالبان رہنما

Sep 02, 2017

کابل/ واشنگٹن (آن لائن) طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عیدالاضحی کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کی راہ میں اہم رکاوٹ غیر ملکی افواج کا قبضہ ہے۔ افغان جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ غیر ملکی افواج کا انخلا ہے۔ طالبان امیر نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس آدھے افغانستان کا قبضہ ہے۔

مزیدخبریں