لاہور (سٹاف رپورٹر، دی نیشن رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے نرگس اور میگھا کے بارے میں ریمارکس پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی سرزنش کی ہے۔ وزیراعظم نے صوبائی وزیر سے کہا کہ وہ عورتوں کے بارے میں ریمارکس پر محتاط رہیں، تمام پیشوں اور کلاس کے لوگ قابل احترام ہیں، کسی کو کس یشہری کی توہین کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
چوہان/ سرزنش