لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق 26 سالہ انعم دو ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی ماڈل کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گئی ہے ماڈل گرل کی ہلاکت کا واقعہ خود کشی ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں انعم تنولی نے فیشن ڈیزائننگ کا کورس کر رکھا تھا ماڈل انعم کی والدہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔
ماڈل نعش