;صارف کو پٹرول کی قیمت سے غرض ہے محمدزبیر، پارلیمنٹ میں نئی حکمت عملی پیش کروں گا: اسدعمر، ٹیکس اور قیمتوں کے معاملہ پر دو بھائی ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئے

Sep 02, 2018

اسلام آباد (آئی این پی ) پٹرولیم پر ٹیکس اور قیمتوں کا معاملہ پر دو بھائی اسدعمر اور محمد زبیر ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئے ، اسد عمر نے پٹرولیم لیوی کی مد میں لیگی حکومت کے پیش کردہ بجٹ میں لگائے گئے 300 ارب روپے کے ٹیکس میں کمی کا عندیہ دیدیا جس پر محمد زبیر نے کہا کہ پٹرول پر ٹیکس میں کمی نہیں کی گئی۔ صارف کو پٹرول کی قیمت سے غرض ہے ۔ اس پر اسد عمر نے کہا پارلیمنٹ میں نئی حکمت عملی پیش کروں گا فرق معلوم ہو جائیگا۔
دو بھائی/ آمنے سامنے

مزیدخبریں