لندن :شہزادی ڈیانا کے برقعے کا ڈیزائن نیلامی کیلئے تیار

لندن (آن لائن) شہزادی ڈیانا کے 1986 میں خلیجی ممالک کے دورے کیلئے تیار کئے جانے والے برقعے کا ایک ڈیزائن رواں ماہ امریکہ میں نیلام کیا جا رہا ہے۔ نیلام لباس کے ڈیزائن اور کپڑے کے نمونے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن