لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر آصف علی کو بھی سی پی ایل کیلئے پی سی بی سے این او سی مل گیا۔ آصف علی گزشتہ شب ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ گئے۔ آصف علی کو 10 ستمبر تک چھٹی ملی ہے۔ وہ پری سیزن کیمپ کا بھی حصہ تھے ۔
قومی کرکٹر آصف علی کو سی پی ایل کیلئے چھٹی مل گئی
Sep 02, 2019