کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے صوبائی وزیر اسد اﷲ بلوچ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ٹریفک حادثے میں اسد اﷲ بلوچ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر کی گاڑی کو حادثہ‘ دوسری گاڑی کے ڈرائیور جاں بحق‘ اسد اﷲ بلوچ سمیت 4 زخمی
Sep 02, 2019