سوڈان: سابق صدر عمر البشیر پر غیر قانونی دولت رکھنے کا الزام‘ مقدمہ کی سماعت شروع

خرطوم (این این آئی)خرطوم میں سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے خلاف مقدمے کی تیسری سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مقدمہ البشیر کی قیام گاہ سے ملنے والی اشیاء اور مالی رقوم غیر قانونی طور پر قبضے میں رکھنے سے متعلق ہے۔

ای پیپر دی نیشن