لاہور ( پ ر)سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل عامر جان اور ڈائر یکٹر جنرل فیصل نثار کی ہدایت پر لیبر قوانین کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے ٹیموںنے مختلف مارکیٹوں کا معائنہ کیا گیا۔ڈائر یکٹر لیبر ویلفیئرلاہور نارتھ ارشد محمود تارڈ نے اس ضمن میں دو ٹیمیں اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لیبر طیب ورک اور شاہد فرقان ڈوگر کی سربراہی میں تشکیل دیں۔ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر لاہور نارتھ نے ٹیم کی سرپرستی کی۔