مستعفیٰ جاپانی وزیراعظم کا عمران خان کو جوابی ٹویٹ،پرجوش اور دوستانہ کلمات کا خیرمقدم

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) مستعفیٰ جاپانی وزیراعظم شترو ایبے نے وزیراعظم عمران خان کو جوابی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آپ کا پرجوش اور دوستانہ کلمات کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ امید ہے پاک جاپان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن