نواں کوٹ: ڈور پھرنے  سے موٹرسائیکل سوار زخمی 

لاہور (نامہ نگار) نواں کوٹ کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا ہے۔ نواں کوٹ کے علاقے میں 48سالہ عارف موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اس کا ہاتھ کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا۔ عارف کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...