لاہور( سپورٹس رپورٹر+سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حالیہ بارشوں سے عبدالستار ہاکی سٹیڈیم کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانا شروع کر دیا ۔ سٹیڈیم کی ٹرف سمیت دفاتر اور ہوسٹلز اور دیگر کافی نقصان ہوا جس کا تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی بنا دی ۔ حکومت سندھ سے اپیل کی جائے گی کہ سٹیڈیم کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
بارش سے عبد الستار ہاکی سٹیڈیم کا نقصان ‘ تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی قائم
Sep 02, 2020