کراچی میں بارش ‘ہاکی فائیو لیگ تاخیر کا شکار

 لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) کراچی میں شدید بارشوں کی وجہ سے رواں ماہ کراچی میں منعقد ہونے والی ہاکی فائیو لیگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کہنا تھا کہ بارشوں کی وجہ سے سٹیڈیم کی ٹرف کو بہت نقصان ہوا ہے۔ پروگرام ستمبر کے پہلے ہفتے کرانے کا پلان تھا‘اب ستمبر کے تیسرے ہفتے کرانے پر غور کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...